صوبائی حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے صوبے میں آسامیوں پر تعیناتیوں کے سست عمل کا نوٹس لیاہے ، مشتاق احمد غنی،
کئی آسامیاں سالوں تک خالی ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کابینہ نے کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات
جمعرات 19 مارچ 2015 22:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے صوبے میں مختلف آسامیوں پر تعیناتیوں کا سست عمل کا نوٹس لیا جس کی وجہ سے کئی آسامیاں سالوں تک خالی رہتی ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ان مسائل کے حل کیلئے کابینہ نے ایک کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی جن میں سینئر وزیر عنایت اللہ، وزیر خزانہ مظفر سید، وزیر تعلیم عاطف خان، وزیر صحت شہرام ترکئی، وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی شامل ہوں گے۔کمیٹی 15دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی تاکہ تعیناتی کے عمل کیلئے ایک تیز ترمکنزم وضع کیا جائے۔ ان خیالات کااظہارا نہوں نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.