سانگھڑ میں آگ بجھانے والا آلہ نہ ہونے کے سبب 20 گاڑیوں کا چالان
جمعہ 20 مارچ 2015 14:42
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) سانگھڑ میں آگ بجھانے والا آلہ نہ ہونے کے سبب 20 گاڑیوں کا چالان کیا گیا اور جرمانے کی مد میں 10300 جرمانہ وصول کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ RTA نثار میمن ٹریفک سارجنٹ غلام نبی تھیم کی مشترکہ ٹیم نے سانگھڑ کی مختلف شاہراہوں پر کھڑے ہوکر گاڑیوں میں آگ بجھانے کا آلہ نہ ہونے کے باعث 20 گاڑیوں کا چالان کیا اور موقع پر ہی جرمانے کی مد میں 10300 جرمانہ وصول کیا۔
اس موقع پر ٹریفک اسٹاف محمد اشرف، اویس جمالی بھی موجود تھے جبکہ RTA نثار میمن نے بتایا کہ گاڑیوں کے مالکان کو بارہا اور وارننگ بھی دی گئی تھی کہ اپ اوگرا کا سرٹیفکیٹ اور آگ بجھانے کا آلہ اپنے ساتھ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر گاڑیوں کے مالکان نے آگ کا آلہ ساتھ نہ رکھا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ان کے ساتھ سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.