کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ،40ہزار393ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی
جمعہ 20 مارچ 2015 16:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ،40ہزار393ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے1لاکھ،17ہزار322ٹن درآمدی کارگو اور23ہزار71ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں42ہزار35ٹن بلک کارگو،87ہزار611ٹن خشک کارگو اور29ہزار711ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں20ہزار121ٹن خشک کارگو اور2ہزار950ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 45ہزار576ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور42ہزار35ٹن کوئلہ جبکہ درآمدات میں 20ہزار121ٹن کنٹینرائزڈ کارگوشامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر8جہاز لنگرانداز ہوئے اور5جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 4جہازوں کی آمد اور 5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.