ڈسٹرکٹ جیل سرگودہامیں بھی جیل کے قیام کے ایک سوسال بعد مجرموں کو تختہ دارپر لٹکانے کے لئے پھانسی گھاٹ قائم
آئندہ چندروزتک جیل میں ملزمان کو پھانسی پرچڑھائے جانے کاامکان
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:56
حیدرآبادٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) ملک بھرمیں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سرگودہامیں بھی جیل کے قیام کے ایک سوسال بعد مجرموں کو تختہ دارپر لٹکانے کے لئے پھانسی گھاٹ قائم کردیاگیاآئندہ چندروزتک جیل میں ملزمان کو پھانسی پرچڑھائے جانے کاامکان ظاہرکیاگیاہے،جیل حکام نے قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ کیلئے عدالتوں سے رابطہ کرلیا۔
1910میں قائم ہونے والی سرگودہاکی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے منتظرقیدی تو بند تھے مگر پھانسی گھاٹ موجودنہ تھا کسی بھی قید ی کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد اسے تختہ دارپر لٹکانے کیلئے سنٹرل جیل ضلع میانوالی منتقل کیاجاتاتھا ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا میں سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی کل تعداد188ہے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.