فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے امرا طاقت ور گروپوں اور بااختیار لوگوں کو 1500 ارب روپے کی بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر چھوٹ چھوٹ کو 470ارب روپے میں دکھا کر قومی خزانہ کو نقصان
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے امرا طاقت ور گروپوں اور بااختیار لوگوں کو 1500 ارب روپے کی بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر چھوٹ حاصل ہے جبکہ ایف بی آر کے ریکارڈ میں اس چھوٹ کو 470ارب روپے میں دکھا کر قومی خزانہ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر امرا طاقت ور گروپوں اور بااختیار طبقات کو 1500 ارب روپے کی بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر چھوٹ حاصل ہے تاہم ایف بی آر کے ریکارڈ میں اس چھوٹ کو صرف 478 ارب روپے دکھا کر ان طبقات کو حاصل مراعات سے پردہ پوشی کی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق آج تک یقینی بنیادوں پر اس امر کا تخمینہ نہیں لگایا جا سکا کہ چھوٹ سے ملک کا کتنا ریونیو ضائع ہو رہا ہے ۔
وفاقی وزارت خزانہ میں ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ امراء طاقت ور گروپوں اور بااختیار طبقات کو چھوٹ نہیں دی جائے گی اور حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مراعات یافتہ طبقے اور خاص گروہ کو نوازنے کے لئے مختلف وقتوں میں جاری کئے ایس آر او ختم کر دیئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.