بزم علم و فن کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ میں شعراء نے سیاستدانوں کو منظوم کلام میں آڑے ہاتھوں لیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 23:31
سکردو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) بزم علم و فن کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ میں شعراء نے سیاستدانوں کو منظوم کلام میں آڑے ہاتھوں لیا۔ سابق وزیراعلیٰ جو کہ صدر محفل بھی تھے مسکراتے ہوئے لفظوں کے تیر پھینکتے رہے۔ اپنی تقریر میں سید مہدی شاہ نے کہا کہ صحافی اور شعراء سنتے نہیں بلکہ صرف سناتے ہیں۔
(جاری ہے)
پانچ سال تک صحافیوں نے بھی لفظوں کے تیر برسائے جبکہ ہم سنتے رہے اور شعرا نے بھی اشعار میں تنقید کی جس پر اس لئے مسکرا رہا ہوں کہ محفل میں شعراء میرے حق میں عقیدے بھی لکھیں گے۔
سید مہدی شاہ نے مزید کہا کہ شعراء معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ جشن نوروز کے موقع پر خوشیاں منانے کی روایت بہت اچھی ہے ورنہ اس گھٹن ماحول میں تو خوشیاں ہی ماند پڑ گئی ہیں۔ محفل مشاعرہ میں حاضرین بھی تنقید اشعار پر داد دیتے رہے اور خوب لطف اندوز ہوتے رہے۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.