گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے
اتوار 22 مارچ 2015 16:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار کی نفسیاتی حد کھو کر اکتیس ہزار آٹھ سو کی سطح پر بند ہوا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ کے لیے گذشتہ ہفتہ سازگار ثابت نہ ہوا اور بڑی تعداد میں بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کے رجحان کی وجہ سے مارکیٹ میں لالی چھائی رہی۔
ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں تیزی دیکی گئی اور انڈیکس میں تین سو پینتالیس پوائنٹس کا اضافہ ضرور ہوا لیکن پورے ہفتے کے دوران نہ صرف انڈیکس اکتیس ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا بلکہ گیارہ سو انتیس پوائنٹس کی کمی کے بعد اکتیس ہزار آٹھ سو پر بند ہوا۔ پورے ہفتے بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑی تعداد میں شئیرز کی فروخت کی وجہ سے مقامی سرمایہ نے بھی گھبراہٹ کا شکار ہو کر فروخت پر زور دیا جس کی وجہ سے پورا ہفتہ مارکٰٹ مین لالی چھائی رہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.