وفاقی حکومت مالی سال 2014-15کے دوران اب تک 525ارب روپے کی سالانہ ترقیاتی بجٹ میں سے 250ارب روپے جاری کر پائی ، این ایچ اے کو 34.61ارب ، پانی کے منصوبوں کیلئے 25ارب ، بجلی کے منصوبوں کیلئے 21ارب روپے، ایچ ای سی 7.83ارب ، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو 34 ارب روپے جاری ہوئے
اتوار 22 مارچ 2015 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) وفاقی حکومت مالی سال 2014-15کے دوران اب تک 525ارب روپے کی سالانہ ترقیاتی بجٹ میں سے 250ارب روپے جاری کر پائی جو کہ سالانہ ترقیاتی بجٹ کا 48فیصد بنتا ہے، این ایچ اے کو 34.61ارب روپے، پانی کے منصوبوں کیلئے 25ارب روپے، بجلی کے منصوبوں کیلئے 21ارب روپے، ایچ ای سی 7.83ارب روپے جبکہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو 34 ارب روپے جاری کئے گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.