شائقین رواں ورلڈ کپ میں شیڈول سیمی فائنلز اور فائنل میچ کیلئے ٹکٹوں کیلئے ویب سائٹ دیکھیں ‘آئی سی سی
پیر 23 مارچ 2015 11:36
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا ہے کہ غیر مجاز ڈیلر سے ٹکٹیں خریدنا غیر قانونی ہے ‘ منسوخ کر دیا جائیگا ‘شائقین رواں ورلڈ کپ میں شیڈول سیمی فائنلز اور فائنل میچ کیلئے ٹکٹوں کیلئے ویب سائٹ دیکھیں ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیرمجاز ڈیلرز کا ٹکٹیں فروخت کرنا اور ان سے خریدنا غیرقانونی اور غیر محفوظ ہے اسلئے شائقین خطرہ نہ لیں اور ایسے ڈیلرز سے ہوشیار رہیں۔
آئی سی سی حکام نے بتایا کہ اگلے تینوں میچز کیلئے ٹکٹیں مکمل طور پر فروخت ہو گئی ہیں صرف مہمان نوازی اور ٹریول پیکیجز کی صورت میں چند ٹکٹیں باقی ہیں اسلئے شائقین ان ٹکٹوں کیلئے ویب سائٹ کا رخ کریں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2015ء کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی پہلا سیمی فائنل 24 اور دوسرا سیمی فائنل 26 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 29 دسمبر کو شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.