مصباح الحق ہمیشہ دفاعی کپتان رہے،انضمام الحق
پیر 23 مارچ 2015 12:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے مصباح الحق کودفاعی کپتان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مصباح الحق نے ہمیشہ اہم فیصلوں سے گریز کیااورکبھی جارحانہ انداز اختیار نہ کرسکے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ مصباح الحق نے کسی سنچری کے بغیر ون ڈے کرکٹ میں پانچ ہزار رنزمکمل کئے۔
لیکن بیٹنگ میں ان کی صلاحیتوں پر کوئی شبہ نہیں کیاجاسکتا۔ لیکن بطور کپتان انہوں نے اہم فیصلوں میں بہت وقت ضائع کیااورکبھی جارحانہ انداز اختیار نہ کرسکے جس کی سب سے بڑی مثال سرفراز احمد کو چارمیچوں کے بعد کھلانا ہے۔عمران خان کی طرح دلیرانہ فیصلے کرتے تو نتائج کہیں بہتر ہوتے۔سابق کپتان نے کہاکہ ورلڈ کپ کے ناک آوٴٹ مرحلے میں غیرذمہ دارانہ بیٹنگ کے بعد صرف بولرز کے ذریعے فتح کی توقع جائز نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.