این این آئی کراچی بیورو کے رپورٹر ندیم شہزاد کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں
پیر 23 مارچ 2015 16:27
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) این این آئی نیوز ایجنسی کراچی بیورو کے رپورٹر ندیم شہزاد کی والدہ طویل علالت کے بعد پیر کی صبح مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں ۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر دربار سلطان باہو کے خلیفہ صوفی محمد حسین کی اقتداء میں جامع مسجد نور الاسلام بلدیہ ٹاوٴن میں ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں سلطان باہو گدی کے مریدوں ،علاقہ معززین ،کراچی پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری محمد رضوان بھٹی ،کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکرٹری شعیب احمد خان اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مرحومہ کا سوئم بدھ کو ندیم شہزاد کی رہائش گاہ بلدیہ ٹاوٴن ٹیپو سلطان روڈ پر ہوگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.