پاک فوج اپنے لہو سے مادر وطن کے تقدس پہ پہرہ دے رہی ہے‘ڈاکٹر محمد اشرف جلالی
پیر 23 مارچ 2015 17:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے یوم پاکستان کے موقع پر مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نظریہ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا وجود دو قومی نظریے کا مرہون منت ہے اکھنڈ بھارت کی سوچ پاکستان کے لیے زہر قاتل ہے حکومت ایسی سوچ کو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے دور رکھنے کے لیے پالیسی وضع کرے ۔
شہدائے تحریک آزادی اور قائدین تحریک آزادی کی ارواح کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ پاکستان میں نظام مصطفےٰ ﷺ کا نفاذاور مقام مصطفےٰ ﷺ کا تحفظ ہے ۔پاک فوج اپنے لہو سے مادر وطن کے تقدس پہ پہرہ دے رہی ہے۔ آج کا دن دہشتگردوں کے خاتمے کے عہد کا دن ہے غیر ملکی مداخلت کا دروازہ بند کیے بغیر دفاع پاکستان کا فریضہ سرانجام نہیں دیا جا سکتا حکومت اس سلسلہ میں موٴثر پالیسی بنائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.