ڈاکٹرسرفراز نعیمی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کل جامعہ سراجیہ میں فری آئی کیمپ لگایا جائیگا
پیر 23 مارچ 2015 17:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء )حضرت سیدہ خاتون جنت رضی اللہ عنہاکے یوم وصال کے موقع پر ڈاکٹرسرفراز نعیمی فاؤنڈیشن اورنعیمین ایسوسی ایشن پاکستان و یمن ونگ کے زیر اہتمام کل بروز ( منگل ) کو فری آئی کیمپ جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں لگایا جائیگا۔
(جاری ہے)
ترجمان جامعہ سراجیہ نعیمیہ کے مطابق فری آئی کیمپ کاافتتاح جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد راغب حسین نعیمی کریں گے۔
سرگنگارام ہسپتال ،فاطمہ میموریل ہسپتال اورجامعہ پنجاب کے سینئرماہرامراض چشم پروفیسرڈاکٹر زاہد کمال ،ڈاکٹر سعید نیاز ی ، ڈاکٹر نعیم رستم،ڈاکٹررانا ریا ض ودیگرسینئرڈاکٹرزصاحبان فری آئی کیمپ کی نگرانی کرینگے۔آئی کیمپ میں نہ صرف جامعہ سراجیہ نعیمیہ کی طالبات کی بلکہ اہل علاقہ کی خواتین کی نظر کابھی معائنہ کیاجائیگا۔کیمپ صبح 9:00بجے سے دہ پہر2:00 تک جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.