ملک پاکستان کی حفاظت ہر صورت میں کریں گے ، صدیق شیرازی
پیر 23 مارچ 2015 17:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈیژن کے تحت یوم پاکستان 23/مارچ پورے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں MSO کراچی ڈویژن کے تحت تمام زونوں میں تحفظ نظریہ پاکستان سیمینارز کا انعقاد کیا گیا ۔ مختلف سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم کراچی صدیق شیرازی نے کہا کہ ملک پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر بنا اور اس کی بنیادوں میں مسلمانوں کا خون لگا ہے ۔
ہم کسی صورت بھی اپنے اکابر کے خون کو رائیگاں جانے نہیں دینگے بلکہ ہر مشکل چینلجز کا مقابلہ کرتے ہوئے ملک پاکستان کی ہر صورت میں حفاظت کریں گے ۔ MSO کے کارکنان کی ملک پاکستان کیلئے جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ MSO ایک بہت بڑے نصب العین پر کام کررہی ہے جوکہ غلبہ اسلام اور استحکام پاکستا ن ہے اور یہی نصب العین ہمیں سن 1947ءء کو قائد اعظم محمد علی جناح نے دیا اور اسی کا درس علامہ اقبال نے دیا اور اسی کیلئے علامہ شبیر احمد عثمانی نے اپنی تمام زندگی صرف کی اور MSO بھی انہی اکابر کے نظریات پر چلتے ہوئے غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.