پی ڈی پی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قومی دن کے حوالے سے ہاکی کے نمائشی میچ کا انعقاد
پیر 23 مارچ 2015 17:24
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) یوم پاکستان کے حوالے سے پی ڈی پی فاؤنڈیشن اور پی ڈی پی فاؤنڈیشن ہاکی اکیڈمی کے ذیر اہتمام قومی دن کے حوالے سے قومی کھیل ہاکی کا نمائشی میچ بورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں ہاکی اکیڈمی کی دوٹیموں کے درمیان میچ ہو ا ایک ٹیم کی قیادت اشفاق انصاری نے کی جبکہ دوسری ٹیم کی قیادت محمد عاصم نے کی ، میچ کے پہلے ہاف کے 15ویں مینٹ میں پی ڈی پی فاؤنڈیشن کے اسامہ نے گول کردیا ،اس طرح پہلے ہاف میں اسکور 1-0تھا دوسرے ہاف کے 20ویں منٹ میں پی ڈی پی فاؤنڈیشن سبطین نے گول کر کے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کر دی اس طرح پی ڈی پی فاؤنڈیشن نے پی ڈی پی فاؤنڈیشن ہاکی اکیڈمی کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکت دے کر یوم پاکستان نمائشی میچ جیت لیا، اس موقع پر پی ڈی پی فاؤنڈیشن کے صدر احمد نواز، سیکڑیٹری حسین امام قادری،ریحانہ بھٹی،سیدہ نسیمہ شاہ، اسماعیل قبرانی،فیصل باجوہ ،ڈائریکٹر پی ڈی پی فاؤنڈیشن ہاکی اکیڈمی اسرار علی چانڈیو،کوآرڈینٹر ہاکی اکیڈمی عامر کفایت، رمیز شیخ، اصغر علی اور دیگر کے علاوہ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.