ملک کیلئے شاندار خدمات انجام دینے پر سعید اجمل کو ’’ستارہ امتیاز ‘‘ سے نوازا گیا
منگل 24 مارچ 2015 02:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی ایک تقریب میں صدر ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آف سپنر سعید اجمل کو پاکستان کے لیے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ملک کے تیسرے بڑے سول ایوارڈ ’’ستارہ امتیاز ‘‘ سے نوازا ۔
سعید اجمل نے 2009ء میں انگلینڈ کی سر زمین پر پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے میں انتہائی اہم کردا ر ادا کیا تھا ، وہ 2011ء میں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے ایک اہم رکن تھے اور 2012ء میں پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ کے خلاف 3-0کے تاریخی وائٹ واش میں انہوں نے 24وکٹیں حاصل کرکے سب سے اہم کر دار ادا کیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.