اسرائیلی فوج کی کارروائی، مسجد اقصیٰ سے 6 فلسطینی بچے گرفتارکر کے حراستی مرکز منتقل کردیئے
منگل 24 مارچ 2015 14:13
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ سے 6فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد تفتیشی مرکز منتقل کردیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل کی ملٹری پولیس نے اچانک مسجد اقصیٰ میں گھس کر فلسطینی بچوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔
(جاری ہے)
مقامی شہریوں نے اس پراحتجاج کیا تو بتایا گیا کہ فلسطینی بچے یہودی فوجیوں پر پتھراؤ کرنے کے بعد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے تھے تاہم بچوں نے کسی قسم کے پتھراؤ سے انکار کیا ہے۔
گرفتار کئے گئے بچوں کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ ان کی شناخت بشار نجیب، توفیق نجیب، امیر المالکی، عبدالبکر، ایمن حشیمہ اور حسین عبر کے ناموں سے کی گئی ہے۔ انہیں مسجد اقصیٰ کے باب القطانین کے قریب سے حراست میں لیا گیا جس کے بعد انہیں بیت الیاھو‘ولیس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.