آسٹریلین بولرز کو قابو کرنے کیلئے بھارتی ٹیم نے انوکھاپلان تیار کرلیا
منگل 24 مارچ 2015 14:32
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی اور کوچ ڈنکن فلیچر نے سیمی فائنل میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو قابو کرنے کیلئے انوکھاپلان تیا رکرلیا۔ بھارتی ٹیم نے اسٹول تھیوری کے بعد ٹینس سروس تھیوری پر پریکٹس شروع کردی۔
(جاری ہے)
بیٹسمین سریش رائنا سے سڈنی کرکٹ گراونڈ کے ملحقہ علاقے پر 45منٹ تک گیلی ٹینس بال سے پریکٹس کروائی گئی تاکہ وہ کامیابی سے تیز وکٹوں پر فاسٹ بولرز کا سامنا آسانی سے کرسکے۔
شیکھر دھون نے 10منٹ تک ٹینس سروس پر کھیلا دھونی کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک عام طور پروائیڈ باونس کرواتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹسمین کی اننگز کا خاتمہ ہوجاتا ہے لیکن ہم نے اس کا توڑ بھی نکال لیااورسریش رائنا سے ٹینس سروس پرشارٹس بال پر بیٹنگ کروائی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.