ایران سے غیر موزوں معاہدہ نہیں کیا جانا چاہتے،سعودی وزیر خارجہ
منگل 24 مارچ 2015 20:54
ریاض ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے گزشتہ روز کہا کہ اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے والے ایران سے غیر موزوں معاہدہ نہیں کیا جانا چاہتے۔سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہمند کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ناممکن ہے کہ اسرائیل سے غیر موزوں معاہدہ کیا جانا چاہئے۔
ایران اور چھ عالمی طاقتیں ایران کی معیشت پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے بدلے میں اس ملک کو جوہری بم بنانے سے باز رکھنے کی عرض سے ایسا معاہدہ کرنے کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں جس کیلئے کافی عرصے سے جدوجہد کی جارہی ہے۔تہران اس امر سے انکاری ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کا خواہاں ہے،وزیر موصوف نے تہران پر یہ الزام بھی عائد کیا کہ وہ عربوں کے معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہا ہے اور علاقے میں فرقہ وارانہ تنازعات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.