کوئٹہ،جعلی اور غیر قانونی گاڑیوں ،رکشوں اور ٹیکسیوں کے خلاف امداد چوک پر کارروائی
منگل 24 مارچ 2015 23:31
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان عبدالخالق مندوخیل کی نگرانی ٹریفک پولیس اور آر ٹی اے کے عملے نے شہر میں چلانے والی جعلی اور غیر قانونی گاڑیوں ،رکشوں اور ٹیکسیوں کے خلاف امداد چوک پر کارروائی کی گئی ۔اس موقع پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ امان اللہ پائیزئی، ڈی ایس پی ٹریفک سریاب عبدالرزاق شاہوانی ،موٹروہیکل ایگزمنر غوث بخش کرد، جان محمد محمد حسنی ،جنرل سیکرٹری رکشہ یونین ٹکر ی غلام محمد اور کے علاوہ ٹریفک پولیس کا عملہ بھی موجود تھا۔
سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان نے کہاکہ شہر میں غیر قانونی طورپر چلانے والے رکشوں ،جعلی پرمٹ اور غیر قانونی کاغذات رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25رکشوں کا چالان 8گاڑی ، رکشے بند اور 35کو وارننگ دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ اپنے رکشوں اور ٹیکسیوں کے کاغذات درست کرائیں اس کے علاوہ اصلی کاغذات ہمراہ رکھیں جبکہ جن رکشوں کو کیمپوٹر نمبر پلٹ مل چکے ہیں وہ انہیں آوازاں کریں بصورت دیگر چیکنگ کے دوران متعلقہ رکشہ ڈرئیوار کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.