ورلڈ کپ 2015ء : سڈنی پر خراب ریکارڈ دھونی الیون کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بدھ 25 مارچ 2015 13:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا 26مارچ کو آمنے سامنے آئیں گے تاہم سیمی فائنل سے قبل ہی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف انتہائی خراب ون ڈے ریکارڈ نے بھارتی ٹیم کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔
بھارت نے اب تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف 14ایک روز ہ میچز کھیلے ہیں تاہم 2مارچ 2008ء کو سہ ملکی سیریز کے فائنل مقابلے میں سچن ٹنڈولکر کی سنچری کی بدولت جیتا ہوا مقابلہ بھارتی ٹیم کی اس گراؤنڈ پر کینگروز کے خلاف واحد کامیابی ہے جبکہ 12مقابلے میں بھارت کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور 1مقابلہ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.