قطر سے ایل این جی کی درآمد کل سے شروع ہوگی
بدھ 25 مارچ 2015 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) قطر سے ایل این جی کی پہلی کھیپ کل جمعرات کو کراچی کی پورٹ قاسم بندرگاہ پر بنے ایل این جی ٹرمینل میں پہنچ جائے گی۔ذرائع کے مطابق قطر کی جانب سے پاکستان کو آٹھ سے نو ڈالر ایم ایم بی ٹی یو کے عوض ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ملک میں فرنس آئل اور ڈیزل کے نتیجے میں بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث ایل این جی درآمد کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔
رواں مہینے کے شروع میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ پاکستان پاور اسٹیشنز کے ایندھن کے لیے فرنس آئل اور ڈیزل کی درآمد پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے اور یہ دونوں ایندھن مہنگے ہیں، جبکہ ایل این جی ان کے مقابلے میں سستا اور زیادہ موثر متبادل ہے، اسی طرح وہ شفاف اور ماحول دوست ایندھن بھی سمجھا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.