شفقت حسین کیس‘ پاکستان میں سزائے موت پر پابندی لگوانے کے لئے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے‘ این جی ا وز کی لڑائی کی وجہ سے کئی لکھے پڑھے پاکستانی بے وقوف بن گئے‘ میڈیا رپورٹس
بدھ 25 مارچ 2015 15:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) سزا یافتہ قاتل شفقت حسین کا کیس کچھ غیر ملکی امداد پر چلنے والی این جی اوز اور بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے اٹھایا جا رہا ہے اور اس میں پاکستان میں سزائے موت پر پابندی لگوانے کے لئے حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ان اطلاعات کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیس ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے سات سالہ لڑکے کے قاتل کی عمر کے تنازع اور متعلقہ امور کے سلسلے میں تحقیقات کرے گی لیکن اس بات کا کوئی اشارہ نہیں مل رہا کہ غیر ملکی امداد پر چلنے والی این جی اوز سے بھی پوچھا جائے گا جنہوں نے جان بوجھ کر مقامی و غیر ملکی میڈیا کو استعمال کر کے حتیٰ کہ اقوام متحدہ کو بھی بیوقوف بنا کر یہ بات پھیلائی کہ جس وقت شفقت نے قتل کیا تھا وہ نابالغ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.