فیصل آباد، سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم محمد افضل کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا
جمعرات 26 مارچ 2015 11:04
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیاگیا،سانحہ پشاور کے بعد مجموعی طور پر 61مجرمان کو پھانسی دی جاچکی ہے ، مجرم محمد افضل سے اس کے اہل خانہ کی آخری ملاقات گزشتہ بدھ کو کروادی گئی تھی، پھانسی کے موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
جمعرات کو فیصل آباد سینٹرل جیل میں سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نے 1995 میں پرانی دشمنی کی بنیاد پر محمد سلیم نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔قتل کا جرم ثابت ہونے پر ضلعی عدالت نے مجرم کو 25 مئی 1995 میں سزائے موت سنائی تھی۔سزائے موت کے خلاف مجرم کی جانب سے اعلیٰ عدالتوں کو کی جانے والی اپیلیں خارج کردی گئی تھیں، جبکہ مجرم کی جانب سے صدرِ پاکستان سے رحم کی اپیل بھی مسترد ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.