مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتا رہوں گا ‘ کامیڈین افتخار ٹھاکر
جمعرات 26 مارچ 2015 11:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتا رہوں گا کیونکہ اپنے ہیں تو سب ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دوسروں کو ہنسانا عبادت سے کم نہیں ہے ، میں نے دکھی اور نادار افراد کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے لئے اپنے شہر خانیوال میں فلاحی کاموں کا آغاز کر دیا ہے اور امید ہے کہ میں اپنے اس مشن میں جلد کامیاب ہو جاؤں گا جس کے لئے تمام فنکار برادری کا مالی اور عملی تعاون حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سماجی اور اخلاقی کاموں کے حوالے سے فنکار برادری نے ہمیشہ سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے جو بڑی قابل فخر بات ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.