مکمل فٹ ہوں، امید ہے باولنگ ایکشن کلئیرہوجائیگا، محمد حفیظ
جمعرات 26 مارچ 2015 12:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرمحمد حفیظ نے باولنگ ایکشن کے آفیشل ری اسسمنٹ کیلئے دستیابی ظاہرکردی۔
(جاری ہے)
محمد حفیظ نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہیں، امید ہے باولنگ ایکشن کلئیرہوجائیگا، محمد حفیظ بائیومکینکس ٹیسٹ کیلئے تیار،پی سی بی کوآگاہ کردیا، محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کا بایومکینکس ٹیسٹ چھ فروری کوبرسبین میں ہونا تھا تاہم ٹریننگ کے دوران پنڈلی کی انجری میں مبتلا ہونے کے باعث وہ ٹیسٹ نہیں دے سکے تھے ۔
محمد حفیظ اب بایومکینکس تجزیے کیلئے تیارہیں، اورانہوں نے اس حوالے سے پی سی بی کوبھی آگاہ کردیا ہے، بورڈ ٹیسٹ کی تاریخ کیلئے جلد آئی سی سی سے رابطہ کریگا، حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اورروزانہ ٹریننگ کررہے ہیں، آئی سی سی نے گزشتہ سال دسمبرمیں حفیظ کا باولنگ ایکشن غیرقانونی قراردیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.