بجلی کی قلت پاکستانی معیشت کے لئے سنگین مسئلہ ہے، ڈبلیو ٹی او
جمعرات 26 مارچ 2015 12:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے پاکستان کی تجارتی پالیسی کے بارے میں تیار کردہ رپورٹس کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاکہ ممبر ممالک کے تحفظات و اعتراضات دور کیے جاسکیں،ذرائع نے بتایا کہ ڈبلیو ٹی او کے اجلاس میں پاکستان کی تجارتی پالیسی کا جائزہ لینے کے حوالے سے پہلا سیشن مکمل ہوچکا ہے، دستیاب دستاویز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی منظوری سے سیکریٹری کامرس شہزاد ارباب کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد ڈبلیو ٹی او اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے، وفد میں وزارت تجارت کے جوائنٹ سیکریٹری ڈبلیو ٹی او میاں اسد حئی الدین کے علاوہ وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے نمائندے شامل ہیں۔
وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ ڈبلیو ٹی او ہر 4 سال بعد پاکستان کی تجارتی پالیسی کا جائزہ لیتی ہے اور اس کیلیے حکومت پاکستان کی طرف سے رپورٹ تیار کرکے ڈبلیو ٹی او بھجوائی جاچکی ہے جبکہ دوسری رپورٹ ڈبلیو ٹی او نے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر تیار کی ہے جس میں پاکستان کی تجارتی پالیسی کا جائزہ لیا گیا ہے اور جنیوا میں جاری ڈبلیو ٹی او کے اجلاس میں ان دونوں رپورٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.