” ویرات کوہلی کا دھیان کھیل سے زیادہ کہیں اور تھا“…بھارتی شائقین نے ہار کا ملبہ انوشکا شرما پرڈال دیا
جمعرات 26 مارچ 2015 17:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ورلڈکپ 2015ء کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو دھول چٹا کر ان کا غرور خاک میں ملا دیا ہے جبکہ بھارتی شائقین نے ہار کا ملبہ انوشکا شرما پر ڈال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد میڈیا اور شائقین دونوں ہی اپنی ٹیم پر برس پڑے ہیں اور طرح طرح کے القابات دے رہے ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر بھارتی صارفین کی جانب سے طرح طرح کے جملوں کا تبادلہ کیا جا رہا ہے اور جبکہ شائقین کی بڑی تعداد نے اس شکست کا ملبہ ویرات کوہلی کی محبوبہ اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما پر ڈال دیا ہے۔ بھارتی فینز کی جانب سے پیغامات میں کہا گیا ہے کہ ویرات کوہلی اگر آج کے میچ میں بیٹنگ کر جاتے تو یہ میچ جیت سکتے تھے تاہم انوشکا شرما میچ دیکھنے کیلئے میدان میں آ گئیں اور انہی کی وجہ سے ویرات کوہلی بھی پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.