کراچی: رینجرز نے بلاول ہاوَس کے باہر سے رکاوٹیں اور بیریئر ہٹانے کے حوالے سے جواب تیار کرلیا
جمعرات 26 مارچ 2015 18:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) رینجرز کی جانب سے شہر میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کے حوالے سے جاری مہم کے سلسلے میں بلاول ہاوَس کے باہر سے بیریئر ہٹانے کے لیے رینجرز حکام کی جانب سے جواب تیار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق رینجرز کی جانب سے تیار کیا گیا جواب کل تک وزارت داخلہ کو بھجوا دیا جائے گا۔ رینجرز حکام کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے سابق صدر ہونے کے باوجود ان کے گھر کے اطراف ے بھی بیریئر ہٹائے جا چکے ہیں۔ بلاول ہاوَس کے باہر سیکورٹی کے غرض سے پوری روڈ کو بند کردینا غیر قانونی ہے لہذا سیکورٹی کے غرض سے لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.