پاکستان خلیج میں بڑی طاقتوں کی پراکسی وار اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے‘ خلیج کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، کوئی بھی بڑا فیصلہ کرنے سے قبل عوام‘ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 27 مارچ 2015 15:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان خلیج میں بڑی طاقتوں کی پراکسی وار اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے‘ خلیج کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، کوئی بھی بڑا فیصلہ کرنے سے قبل عوام‘ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔
وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج میں امریکہ اپنا کھیل کھیل رہا ہے وہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے اس آگ کی لپیٹ میں پوری دنیا آسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امریکی مفادات کی جنگ نہیں لڑنی چاہئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے ہمارا مضبوط دینی رشتہ ہے ہمارے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے ہوئے نہیں سعودی عرب سے ہمارے مضبوط تعلقات ہیں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی خلیج میں کسی بھی ملک کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.