تحریک انصاف کے منحرف ایم پی اے جاوید نسیم کیخلاف ریفرنس خارج کر دیا گیا

جمعہ 27 مارچ 2015 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ایم پی اے جاوید نسیم کیخلاف ریفرنس خارج کردیاچیف الیکشن کمشنرسرداررضاخان کی سربراہی میں فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے دائر ریفرنس کو خارج کر دیا تحریک انصاف نے ریفرنس میں موقف اختیار کیا تھا کہ ممبر صوبائی اسمبلی جاوید نسیم سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں جس کی باعث ان کی رکنیت معطل کی جائے۔

متعلقہ عنوان :