کراچی، گلشن معمار ،رینجرز سے مقابلے میں 4دہشت گرد ہلاک
جمعہ 27 مارچ 2015 16:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن معمار میں کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 4دہشت گردوں کو ہلاک کردا ہے ۔اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی ۔
(جاری ہے)
رینجرز کی جوابی فائرنگ سے4دہشت گرد زخمی ہوگئے ،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے ۔ہلاک ہونے والے طالبان دہشت گردوں کے قبضے سے 2ایس ایم جیز اور 2ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.