سرزمین حرمین شریفین کے چپے چپے کا دفاع عالم اسلام پر فرض ہے ، پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب کے دفاع کیلئے بھرپور کردار اد اکرنے کا اعلان بہت خوش آئند ہے؛علماء جماعة الدعوة،
افسوس ہے کہ پاکستان کے اندر بعض جماعتیں مخالفانہ بیان بازی کر رہی ہیں جس سے اتحادویکجہتی کاماحول متاثر ہورہا ہے
ہفتہ 28 مارچ 2015 18:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) جماعة الدعوة سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام اور خطباء نے کہا ہے کہ سرزمین حرمین شریفین کے چپے چپے کا دفاع عالم اسلام پر فرض ہے ، پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب کے دفاع کیلئے بھرپور کردار اد اکرنے کا اعلان بہت خوش آئند ہے لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ پاکستان کے اندر بعض جماعتیں مخالفانہ بیان بازی کر رہی ہیں جس سے اتحادویکجہتی کاماحول متاثر ہورہا ہے۔
حکومت یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلاء کے لیے فوری طور پر اقدامات کرے گزشتہ روز جامع حدیبیہ کے منتظم مولانا سعید طیب بھٹوی ، مرکز قباء کے دارالافتاء کے سربراہ مفتی عبدالباسط، جامع مسجد دارالسلام آئی ٹن کے خطیب مفتی محمد یوسف، جامع مسجد علی المرتضی کے خطیب قاری کلیم اللہ، جامع مسجد تقویٰ کے خطیب مولانا یوسف غفاری، معروف دینی سکالر ڈاکٹر سیف اللہ عسکری و دیگر نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیان میں کہا کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کے مسئلہ پر ہمیں ہر قسم کے ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.