پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس منگل کو ہوگا،
اظہر علی ون ڈے ، شاہد آفریدی ٹی 20سرفرا ز احمد دونوں فارمیٹ کے نائب کپتان ہونگے ، ہارون الرشید سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین ہونگے ، اجلاس میں حتمی فیصلہ کیاجائیگا
ہفتہ 28 مارچ 2015 19:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ایک روزہ کرکٹ جبکہ شاہد آفریدی کو ٹی 20کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا، سرفراز احمد ون ڈے اور ٹی 20 کے نائب کپتان ، اظہر علی ٹیسٹ کے نائب کپتان ہوں گے ، حتمی اعلان منگل کو گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد ہوگا ، ہارون الرشید سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے ۔
(جاری ہے)
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ایک روزہ کرکٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اظہر علی اور ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کا حصہ نہیں تھے ۔
پی سی بی نے ٹی 20فارمیٹ میں شاہد آفریدی کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وکٹ کیپر سرفراز احمد ایک روزہ اور ٹی 20 میں نائب کپتان ہوں گے ٹیسٹ سیریز میں اظہر علی پاکستان کے نائب کپتان ہوں گے بورڈ نے سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور ہارون الرشید سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے ان تمام نامموں کا حتمی فیصلہ گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیاجائے گا جو منگل کو طلب کرلیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.