تھا نہ کو رال پولیس کی کارروائی، سا دہ لو ح شہر یو ں کو ملازمت کا جھا نسہ دے کر رقم بٹو رنے والا گروہ گرفتار،
ملزمان کے قبضہ سے کا ر، جعلی کر نسی ، نقدی، غیر قانونی اسلحہ اور مال مسروقہ بھی برآمد
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) تھا نہ کو رال پولیس نے سا دہ لو ح شہر یو ں کو ملازمت کا جھا نسہ دے کر ان سے رقم بٹو رنے اور جعلی نو ٹ بنا نے والے4رکنی گر وہ سمیت د یگر جر ائم میں ملو ث 12ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے قبضہ سے ایک کا ر، جعلی کر نسی ، 10ہزارروپے ، اسلحہ نا جا ئز اسلحہ پسٹل معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ کو رال پولیس کو اطلا ع مو صول ہو ئی کہ غو ری ٹا ؤن فیز فائیو فکر ائی پلا زہ میں نا معلو م ملزمان سا دہ لو ح لو گو ں کو ملازمت کا جھا نسہ دیکر رقم بٹو رنے کے ساتھ ساتھ ، جعلی نو ٹ بھی بنا تے ہیں اس اطلا ع پر ایس پی رورل ، یا سر آ فرید ی کی خصوصی ہد ا یا ت پر تھا نہ کو رال پویس کے ایس ایچ او انسپکٹر جمشید خا ن ، سب انسپکٹر غلا م محمد شاہ و دیگر پولیس ملازمان نے غو ری ٹا ؤ ن فیز فا ئیو فکر ائی پلا زہ میں ریڈ کر کے چا ر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.