کوئی پاکستانی فوجی یمن میں موجود نہیں: دفتر خارجہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 22:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) یمن میں جاری حوثی باغیوں کے ساتھ جنگ کے حوالے سے دفتر خارجہ کے ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جنگ کے لیے یمن میں کوئی پاکستانی فوجی نہیں بھیجا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کا کوئی فوجی اس وقت یمن میں موجود نہیں ہے اور نہ ہی وہاں کسی بھی قسم کا پاکستانی اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ نہ تو پاکستان کی جانب سے کوئی فوجی یمن بھیجا گیا ہے اور نہ ہی پہلے سےوہاں کوئی فوجی موجود تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.