نئے آنے والے شہرت کے پیچھے نہ بھاگیں ،سچی لگن سے کام کریں ‘بشریٰ انصاری
ہر حال میں خوش رہتی ہوں ،کوشش ہوتی ہے اردگرد موجود تمام لوگ بھی خوش رہیں‘ سینئر اداکارہ
اتوار 29 مارچ 2015 11:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں ، ،مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے اردگرد موجود بھی تمام لوگ خوش رہیں۔
میں تمام لوگوں سے یہی کہتی ہوں کہ کبھی مایوس او رنا امید نہ ہوں بلکہ ہمت ،حوصلے اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں خود ہی راستے بنتے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں نئے آنے والوں کو ایک سبق دینا چاہتی ہوں کہ شہرت کے پیچھے نہ بھاگیں بلکہ سچی لگن سے کام کریں شہرت آپ کے پیچھے آئے گی لیکن میرا یہ تجربہ بھی ہے کہ شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.