قدیم عمارات، محلات، قلعہ جات اور ثقافت و تہذیب و تمدن قیمتی اثاثہ ،محفوظ بنانے کی ذمہ داری سب پر یکساں عائد ہوتی ہے‘ ملک اقبال چنٹر
بہاولپور میوزیم نہایت مثبت انداز میں خدمات سرانجام دے رہا ہے ،نوجوان نسل اپنے ماضی کو حال میں خوبصورت انداز میں دیکھ سکتی ہی‘ صوبائی وزیر
اتوار 29 مارچ 2015 14:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ بہاول پور کی قدیم عمارات، محلات، قلعہ جات اور ثقافت و تہذیب و تمدن قیمتی اثاثہ ہیں،ان کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری ہم سب پر یکساں عائد ہوتی ہے، اس سلسلہ میں بہاولپور میوزیم نہایت مثبت انداز میں خدمات سرانجام دے رہا ہے جس سے نوجوان نسل اپنے ماضی کو حال میں خوبصورت انداز میں دیکھ سکتی ہے۔
وہ بہاول پور میوزیم ، انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ثقافتی ورثہ کے موضوع پر نیشنل کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔اس موقع سول سوسائٹی کے ممبران اور طلباوطالبات بڑی تعداد میں موجود تھے۔صوبائی وزیر امداد باہمی نے کہا کہ تاریخ دان نوجوانوں کو اس خطہ کی عمارات اور آثار قدیمہ و ثقافت سے روشناس کرائیں تاکہ ان کو اپنی تاریخی و جغرافیائی معلومات حاصل ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.