علیم ڈار بدستور زیرعتاب،ورلڈ کپ فائنل میں نظرانداز
فا ئنل میچ میں سری لنکن امپائر کمار دھرماسینا اور رچرڈ کیٹل بروان نے فیلڈ امپائر ز کے فرائض سر انجام دےئے
اتوار 29 مارچ 2015 15:53
میلبورن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) بعض فیصلوں کے سبب تنقید کا نشانہ بننے والے پاکستانی امپائرعلیم ڈار اب تک زیرعتاب ہیں، سیمی فائنلز کے بعد ورلڈ کپ فائنل میں بھی انھیں نظراندازکردیاگیا، عام خیال یہی ہے کہ میگا ایونٹ میں اب تک ان کے 2 مبینہ غلط فیصلے اس کی وجہ بنے، اتوار کے میچ میں سری لنکن امپائر کمار دھرماسینا اور رچرڈ کیٹل بروا ن فیلڈ امپائرزہوں گے۔
دھرماسینا بطورپلیئراورامپائر فیصلہ کن معرکے میں شریک ہونے والی واحد شخصیت بن جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے سیمی فائنلز کے بعد فائنل میں بھی علیم ڈار کو نظرانداز کردیا، خیال یہی ہے کہ حالیہ ورلڈکپ میں پاکستانی امپائرکے مبینہ طور پر2 غلط فیصلے اس کی وجہ بنے،بھارت اور بنگلہ دیش کے کوارٹر فائنل میں علیم ڈار نے پیسر روبیل حسین کی گیند نو قرار دی، وہ ان کے خیال میں روہت شرما کی کمرسے اوپر تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.