علیم ڈار کے خلاف بیان، آئی سی سی کے صدر کو اختتامی تقریب میں نہیں بلایا گیا
پیر 30 مارچ 2015 11:23
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امپائر علیم ڈار کے معاملے پر متنازع بیان دینے پر آئی سی سی کے صدر مصطفےٰ کمال سے وضاحت طلب کر لی ہے اور انہیں ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی بننے نہیں دیا گیا۔
(جاری ہے)
میچ ختم ہونے سے قبل وہ احتجاجا ًاٹھ کر ہوٹل چلے گئے وہ گراؤنڈ میں موجود رہے لیکن انہیں اسٹیج پر مدعو نہ کرکے واضح پیغام دیا گیا اور میٹنگ میں بتایا کہ آپ نے آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق توڑا ہے اس لئے آپ کو مہمان خصوصی بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔
ان کی جگہ ٹرافی آئی سی سی کے چیئرمین این سری نواسن نے مائیکل کلارک کو دی۔ اختتامی تقریب میں انگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بورڈز کے سربراہوں نے شرکت کی۔ مصطفےٰ کمال نے اپنے ملک کے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ میٹنگ میں میرے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.