کراچی سے گرفتار ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات، محض 1500 سے 2 ہزار روپے کے عوض لوگوں کا قتل کیا جاتا رہا۔
پیر 30 مارچ 2015 18:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) رینجرز کی کاروائی میں نیو کراچی سے گرفتار کیے جانے والے ٹارگٹ کلر بلال عرف چنگاری کی جانب سے تفتیش کے دوران سنسی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔ بلال کا بتانا ہے کہ ٹارگٹ کلر بننے سے پہلے وہ موٹر سائیکل مکینک کا کام کرتا تھا۔
(جاری ہے)
ان کا گینگ کل 12 افراد پر مشتمل تھا جس میں اسلحہ کی منتقلی، ریکی اور ٹارگٹ کلنگ کے کاموں کیلئے الگ الگ لڑکے معمور تھے۔
ایک قتل کے عوض انہیں 1500 سے 2 ہزار روپے ادا کیے جاتے تھے۔ وارداتوں کو انجام دینے کے حوالے سے پولیس کے گشت کے اوقات معلوم کرنے کیلئے باقائدہ منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔ ٹارگٹ کلر نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گینگ کے اہم رکن ندیم عرف بنگا کے گرفتار ہو جانے کے بعد گینگ کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی تاہم اسی دوران ان کو گرفتار کرلیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.