پنجاب حکومت کے سپیشل ایجوکیش سنٹر فیروز والا میں ریزلٹ و تقسیم انعامات کی تقریب،
مہمان خصوصی رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول تھے،ہونہار طالب علم اسرار حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی
پیر 30 مارچ 2015 23:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت کے سپیشل ایجوکیش سنٹر فیروز والا میں ریزلٹ و تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلباء طالبات اور انکے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقامی شادی ہال میں ہونے والی تقریب میں رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن شہزاد ہارون بھٹہ،ٹی ایم او فیروز والا احسن عنایت سندھو،سکول ٹیچرز مس ثمینہ مریم،مس نجف ناز زہراء و دیگر نے پوزیشن ہولڈرز طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
ہونہار طالب علم اسرار حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر سکول کا سٹاف بھی موجود تھا۔خصوصی بچوں سے اس موقع پر ٹیبلو بھی پیش کئے۔سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں بھی ایک ٹیبلو پیش کر کے خصوصی بچوں نے یہ پیغام دیا کہ دہشت گردی انکی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی،سانحہ پشاور کے حوالہ سے ٹیبلو کو حاضرین نے پسند کیا اور طلباء کو خوب داد دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.