بھارت، بابری مسجد مقدمے میں ایڈوانی سمیت 20 افراد کو نوٹس
منگل 31 مارچ 2015 20:51
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) بھارت کی عدالت عظمیٰ نے تاریخی بابری مسجد منہدم کیے جانے والے دیرینہ معاملے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنماوٴں لال کرشن ایڈوانی اور مرلی منوہر جوشی سمیت 20 افراد کو نوٹس جاری کیے ہیں۔جن لوگوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، ان میں پارٹی کے معروف رہنما کلیان سنگھ اور اوما بھارتی بھی شامل ہیں۔
کلیان سنگھ فی الوقت شمالی ریاست ہماچل پردیش کے گورنر ہیں اور اوما بھارتی مرکزی وزیر ہیں۔چھ دسمبر 1992 کو انتہاپسند رجحان رکھنے والے ہندووٴں نے بابری مسجد کو مسمار کر دیا تھا جس کے بعد ملک کے کئی حصوں میں فرقہ وارانہ ہندو مسلم فسادات بھڑک اٹھے تھے اور درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔سپریم کورٹ نے اس معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے تازہ نوٹس جاری کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.