فلم” ایکس ماکینا“ 10اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 1 اپریل 2015 12:19
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم” ایکس ماکینا“ 10اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں ایک مقابلے کے بعد روبوٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت بڑھانے کیلئے ایک ہفتے کے مشن پر بھیجا جاتا ہے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ڈامہنال گلیسن، آسکر ایساک اور ایلیشیا وکاندر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ اسکاٹ روڈن کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم 10اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.