معاشرتی ترقی کا واحد ذریعہ تعلیم ہے‘رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ
بدھ 1 اپریل 2015 13:48
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ حنیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معاشرتی ترقی کا واحد ذریعہ تعلیم ہے وطن عزیز کو امن و سلامتی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے تعلیم کے شعبے میں بہتری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ سے ہی معاشرے سے غربت ، جہالت اور ذہنی پسماندگی کا خاتمہ ممکن ہے، حکومت پنجاب تعلیم کے حصول اور فروغ میں بہتری کے لئے تما م وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار آرکسفورڈ پبلک سکول ،فاروق اعظم روڈ ، راولپنڈی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔معروف سماجی و سیاسی شخصیت رضا احمد شاہ،حافظ محمد رمضان، وحید ستی ، ظفر اقبال ، انعام قریشی ، منیر کھوکھر ، حاجی رشید ،اساتذہ ، والدین اور طلبا و طالبات کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی۔(جاری ہے)
پرویز الٰہی نے اپنے دور حکومت میں احتجاج اور دھرنے دیئے بغیر ہی صحافیوں کے مسائل حل کیے ‘ خدیجہ فاروقی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.