سب ڈویژن کیسکوصحبت پور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف آ ل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین سب ڈویژن صحبت پور کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
بدھ 1 اپریل 2015 15:03
صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) سب ڈویژن کیسکوصحبت پور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف آ ل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین سب ڈویژن صحبت پور کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ چےئرمین دیدار علی کنرانی کی قیادت میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
مظاہرے میں ڈویژن سیکریٹری کوڑا خان سولنگی ، وائس چےئرمین نیاز علی ، جوائنٹ سیکر ٹری اما بخش ، ایل ایس خالد خان کھوسہ ، ایل ایس نادر علی شاہ ، ایل ایس محمد مراد ، ایل ایس عارف علی ،ایل ایس علی احمد کھوسہ اور دیگر مزدوروں نے شرکت کی ۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ واپڈا ایک قومی اثاثہ ہے جس کو موجودہ گورنمنٹ اونے پونے بیچنے کے پیچھے ہیں جو کہ ایک بہت بڑی سازش ہے جو کسی صورت میں کامیاب ہونے نہیں دینگے اور اپنے صوبائی قائدین حاجی محمد رمضان اچکزئی کی قیادت میں متحد ہیں اور کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.