شہری پودوں کی نگہداشت اپنے بچوں کی طرح کریں‘ ملک تنویر اسلم اعوان
مخیر حضرات اپنے والدین اور بز رگوں کے نام کے پودے لگائیں‘ صوبائی وزیر کا خطاب
بدھ 1 اپریل 2015 18:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر ہاؤسنگ ، تعمیرات و مواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ شہری پودوں کی نگہداشت اپنے بچوں کی طرح کریں، مخیر حضرات اپنے والدین اور بز رگوں کے نام کے پودے لگائیں ، پودے لگانا کافی نہیں اصل کام ان کی حفاظت ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گلاب کے پھولوں کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی خواہش ہے کہ لاہور کو پھولوں کا شہر بنایا جائے جس کے لئے پی ایچ اے کو خطیر رقم بھی فراہم کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا صرف لاہور ہی نہیں خوبصورت پھولوں کی نمائش پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی کی جائے گی اور ہر علاقے میں سبز بیلٹ تعمیر ہو گی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم میں سے ہر فرد کو اپنے بزرگوں اور والدین کے نام کے پودے لگانا چاہیئں جب تک وہ پودے سایہ ، پھل یا پھول دیتے رہیں ان کا ثواب ان بزرگوں کو پہنچتا رہے گا جن کے نام کے پودے لگائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.