سیالکوٹ میں بھائیوں کا سرعام قتل، سات مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ
فہد شبیر بدھ 1 اپریل 2015 19:32
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1اپریل۔2015ء) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بھرے مجمے اور پولیس کی موجودگی میں دو بھائیوں حافظ مغیث اور منیب پر تشدد کر کے انھیں قتل کرنے کے جرم میں سات مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ مجرمان کو آٹھ اپریل کو پھانسی دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے تاہم اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جا سکتی ہے۔
اگست2010 میں سیالکوٹ کے بٹر گاؤں میں دو سگے بھائیوں 18 سالہ حافظ مغیث اور 15 سالہ مینب کو ڈاکو قرار دے کر ایک مشتعل ہجوم نے ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا تھا اور ان کی لاشیں چوک میں لٹکا دی تھی۔اس موقع پر پولیس اہلکار بھی وہاں موجود تھے۔ ستمبر 2011 میں گجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے واقعے میں ملوث سات افراد کو چار چار مرتبہ سزائے موت اور چھ ملزمان کو چار چار بار عمر قید کی سزا سنائی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.