ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
جمعرات 2 اپریل 2015 11:16
اسلام آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے ، یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کے خلاف شروع جنگ کے بعد پاکستان اور ایران کا یہ اعلیٰ سطح کا پہلا رابطہ ہوگا ۔
(جاری ہے)
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اگلے ہفتے 8اپریل کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے ۔
دورہ کے دوران دونوں برادرملکوں میں دوطرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے تہران میں ایرانی وزارت خارجہ میں پاکستانی سفیر سے ایرانی حکام نے ملاقات کی تھی جس میں یمن سمیت مشرق وسطیٰ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.