اداکارہ سلمیٰ آغا کل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی
جمعرات 2 اپریل 2015 12:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغا کل ( جمعہ ) 3اپریل کو اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی ۔سلمیٰ آغا 13اپریل 1962میں پیدا ہوئیں ۔
(جاری ہے)
بھارت میں اپنی پہلی فلم ”نکاح“ سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمی آغانے بھارت کے بعد پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے انہوں نے پاکستانی اداکار جاوید شیخ سے شادی کی جو کامیاب نہ ہوسکی جس کے بعدانہوں نے پاکستان اسکوائش کے انٹرنیشنل کھلاڑی قمر زمان سے بھی شادی کی جو چند برس رہنے کے بعد علیحدگی پر ختم ہوگئی ۔
سلمیٰ آغا اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں ،انہوں نے اداکاری کی طرح گلوکاری کے مید ان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ جبکہ ان کی صاحبزادی شائستہ آغا بھی شوبز کی دنیا میں داخل ہو چکی ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.